28 ستمبر 2013 - 20:30
کیا چلتی گاڑی یا ٹرین میں نماز ہو سکتی ہے؟

salam,kia chlti gari ya train mi namaz hosakty hi?osmi qibly ka direction kistrah maloom karingy

ابنا: علیکم السلامنماز گزار کی جگہ متحرک نہیں ہونا چاہیے لیکن اگر قلت وقت یا کسی دوسری مجبوری کی بنا پر چلتی گاڑی، ٹرین یا جہاز وغیرہ میں نماز پڑھنا پڑے تو نماز صحیح ہے لیکن قبلہ کا رخ جدھر جدھر مڑتا رہے نماز گزار کو بھی ادھر مڑنا پڑے گا۔قبلے کا رخ قبلہ نما وغیرہ سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲